حاملہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

Spread the love

شیخو پورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نےحاملہ خاتون کوگینگ ریپ کانشانہ بنایا تھا، ملزمان کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے دیگر ساتھیوں سے متعلق بھی تفصیلات لی جارہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے