دنیا

جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

Spread the love

جاپان جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد ملک میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے