ایف آئی اے نے صنم جاوید کو گوجرانوالا سینٹرل جیل سے گرفتار کرلیا

Spread the love

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد اور لاہور کی ٹیم گوجرانوالا پہنچی تھی۔ ذرائع نے بتایاکہ ایف آئی اے نے صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو سینٹرل جیل سے لیکر روانہ ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے