پاکستان

اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی: محسن نقوی

Spread the love

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی مین بلڈنگ کی تعمیر کا پی سی بی عہدیداران، ایف ڈبلیو او دیگر کنسٹرکشن کمپنیوں کے نمائندوں کے ہمراہ جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ’جتنی تیزی سے ممکن ہے دن رات تعمیراتی کام جا ری ہے، چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرنا ایک چیلنج ہے، پر امید ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل کام مکمل کر لیں گے، اسٹیڈیم مکمل ہونے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں آئیں گی‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے