بزنس

اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس 94 ہزار کی حد عبور کر گیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین 94 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی کا رجحان رہا

، 100 انڈیکس 594 پوائنٹس بڑھنے کے بعد 94 ہزار 20 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس 93 ہزار ، 424 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے